آلودہ فضاءمیں رہنے والی خواتین کے نومولود بچے کمزور ہوتے ہیں : طبی تحقیق

آلودہ فضاءمیں رہنے والی خواتین کے نومولود بچے کمزور ہوتے ہیں : طبی تحقیق
آلودہ فضاءمیں رہنے والی خواتین کے نومولود بچے کمزور ہوتے ہیں : طبی تحقیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک طبی تحقیق کے مطابق آلودہ فضا میں رہنے والی خواتین کے نومولود بچے دوسرے بچوں کی نسبت کمزور ہوتے ہیں۔ایک عالمی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے فضائی آلودگی نومولود بچوں کی صحت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے، آلودہ فضا میں پیدا ہونے والے بچوں کو بڑا ہونے پر شوگر اور دل کی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں تاہم ماہرین کا کہنا ہے آلودگی نومولود بچوں کی کمزوری کا واحد سبب نہیں دیگر عوامل بھی بچوں کی صحت پر اثرانداز ہوتے ہیں۔

مزید :

تعلیم و صحت -