شوکت بسرا”سپائیڈر مین “بن گئے

شوکت بسرا”سپائیڈر مین “بن گئے
شوکت بسرا”سپائیڈر مین “بن گئے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شوکت بسرابھی” سپائیڈر مین “بن گئے ۔ سروسز ہسپتال کے باہر ڈاکٹروں پر پولیس تشدد کے درمیان شوکت بسرا بھی کود پڑے اور پولیس افسران سے تلخ کلامی کی اور حکام کے مطابق ہاتھ اُٹھایا جس سے ایس پی ماڈل ٹاﺅن اویس کے بیج ٹوٹ گئے ۔ پولیس کی طرف سے ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ شوکت بسرا کو بھی دھکے لگے ، ڈاکٹروں کی گرفتاری پر شوکت بسرا پولیس وین پر چڑھ گئے اور ڈاکٹروں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -