پشاور میں دھماکہ ، اخوان سلاق بابا کے مزار کو نقصان

پشاور میں دھماکہ ، اخوان سلاق بابا کے مزار کو نقصان
پشاور میں دھماکہ ، اخوان سلاق بابا کے مزار کو نقصان

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) نواحی علاقے بڈھ بیر میں دھماکے سے ایک مزار کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد بڈھ بیر میں اخوان سلاق بابا کے مزارکی دیوار کیساتھ نصب کیاتھاجس کے پھٹنے سے دیوار کو نقصان پہنچا ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کی بھاری نفری مزار پر پہنچ گئی اور سرچ آپریشن شروع کردیا۔

مزید :

پشاور -