نیا این آر او لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں:حافظ حسین احمد

نیا این آر او لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں:حافظ حسین احمد
نیا این آر او لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں:حافظ حسین احمد

  

ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ نئے این آر او کی تخلیق کے لیے طاہرالقادری سٹیج تیار کر رہے ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ایک این آر او کو پارلیمنٹ اور عدالت نے مسترد کر دیا لیکن مقتدر قوتیں ایک نیا این آر او لانے کے لیے ماحول بنا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ شفاف انتخابات کرانے کے لیے حکومت ، طالبان کی مذاکرات کی پیش کش قبول کرے اور تنازعات کا حل نکالے ۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان مذاکرات میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

مزید :

ڈیرہ اسماعیل خان -