لاکھوں ہندو پوتر ہونے کیلئے گنگا کنارے جمع ہوگئے

لاکھوں ہندو پوتر ہونے کیلئے گنگا کنارے جمع ہوگئے
لاکھوں ہندو پوتر ہونے کیلئے گنگا کنارے جمع ہوگئے

  

لندن (بیورورپورٹ) بھارت میں سو ملین سے زیادہ یاتری گنگا کے کنارے ایک محسوس مقام پر اپنے گناہوں کو صاف کرنے کیلئے پہنچ گئے ہیں ۔ان یاتریوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔یاتری واقع دریائے گنگامیں یاتری نہانے کے علاوہ اس پانی کو پاک اور متبرک تصور کرکے ساتھ بھی لے جاتے ہیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -