برازیل کا ‘’رنگین ترین ‘ میلہ شروع

برازیل کا ‘’رنگین ترین ‘ میلہ شروع

  

لندن (بیورورپورٹ) برازیل میں دنیا کا مشہور ترین میلا شروع ہو گیا ہے جس میں یورپ کے معروف گلوکاروں اور ڈانسرز نے حصہ لیا۔

 ہے جو اپنے فن سے لوگوں کی داد وصول کر رہے ہیں۔ یورپ میں اس میلے کو خصوصی اہمیت حاصل ہے لوگ یہ میلہ دیکھنے کے لیے جوق در جوق پہنچ رہے ہیں۔ اس میلہ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں بے لباس ننگا ڈانس بھی ہوتا ہے اور ڈانسرز جسمانی اعضابھی سجاتے ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -