کوئٹہ میں راکٹ حملے ، خواتیں اور بچوں سمیت سات زخمی

کوئٹہ میں راکٹ حملے ، خواتیں اور بچوں سمیت سات زخمی
کوئٹہ میں راکٹ حملے ، خواتیں اور بچوں سمیت سات زخمی

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)راکٹ حملوں میں تین خواتین اور دو بچوں سمت سات افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور وہاں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر کئے گئے جن میں سے ایک ابوالخیر روڈ اور دوسرا مومن آباد کے قریب گرا۔

مزید :

کوئٹہ -