پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ،پانچ اہلکار زخمی

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ،پانچ اہلکار زخمی
پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ،پانچ اہلکار زخمی

  

پشاور(مانیرنگ ڈیسک) تھانہ ہشت نگری کی پولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ نشتر آباد پل کے قریب دھماکا ہوا جس میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں تین کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا جبکہ دو اہلکاروں سب انسپکٹر عمران الدین اور ڈرائیور عباس کی حالت تشویشناک ہے۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق دھماکا پٹرول بم کا تھا۔

مزید :

پشاور -