شریف برادران کو میٹرو بس سروس کا افتتاح زرداری سے کرانا چاہیے تھا:چوہدری شجاعت

شریف برادران کو میٹرو بس سروس کا افتتاح زرداری سے کرانا چاہیے تھا:چوہدری ...
شریف برادران کو میٹرو بس سروس کا افتتاح زرداری سے کرانا چاہیے تھا:چوہدری شجاعت

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اگر میاں برادران پنجاب سے مخلص ہوتے تو 27 کلومیڑ پر اربوں روپے خرچ کرنے کی بجائے پورے صوبے پرخرچ کرتے۔ انہوں نے کہا کہ صدر زرداری لاہور میں موجود تھے میاں برادران کو چاہئے تھا کہ وہ میٹروبس سروس کے موقع پر ان کو دعوت دیتے۔ان کا کہنا تھا کہ سوئس حکام کے جواب کے بعد لوگوں کے منہ بندہوجانے چاہیے کیونکہ انہوں نے بھی کہا ہے کہ صدر کو استثنی حاصل ہے

مزید :

لاہور -