تیونس :تیونس کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد حزب اختلاف کے اہم رہنما شکری بلعید کی نمازِ جنازہ اور تدفین میں شرکت کرنے کے لیے جمع ہوئے ۔اڑتالیس سالہ شکری بلعید کو گزشتہ بدھ ایک قاتل نے انتہائی قریب سے گولی مار کر قتل کر دیا تھا جس کے بعد قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ملک کے تمام شہروں میں پرتشدد احتجاجی مظاہروں کی توقع کی جا رہی ہے اور ایک عام ہڑتال کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔مختلف تنظیموں نے اس قتل کا الزام ملک کی حکمران جماعت النہضہ پر عائد کیا ہے جس سے النہضہ انکار کرتی ہے

تیونس :تیونس کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد حزب اختلاف کے اہم رہنما شکری ...
تیونس :تیونس کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد حزب اختلاف کے اہم رہنما شکری بلعید کی نمازِ جنازہ اور تدفین میں شرکت کرنے کے لیے جمع ہوئے ۔اڑتالیس سالہ شکری بلعید کو گزشتہ بدھ ایک قاتل نے انتہائی قریب سے گولی مار کر قتل کر دیا تھا جس کے بعد قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ملک کے تمام شہروں میں پرتشدد احتجاجی مظاہروں کی توقع کی جا رہی ہے اور ایک عام ہڑتال کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔مختلف تنظیموں نے اس قتل کا الزام ملک کی حکمران جماعت النہضہ پر عائد کیا ہے جس سے النہضہ انکار کرتی ہے
کیپشن: تیونس :تیونس کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد حزب اختلاف کے اہم رہنما شکری بلعید کی نمازِ جنازہ اور تدفین میں شرکت کرنے کے لیے جمع ہوئے ۔اڑتالیس سالہ شکری بلعید کو گزشتہ بدھ ایک قاتل نے انتہائی قریب سے گولی مار کر قتل کر دیا تھا جس کے بعد قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ملک کے تمام شہروں میں پرتشدد احتجاجی مظاہروں کی توقع کی جا رہی ہے اور ایک عام ہڑتال کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔مختلف تنظیموں نے اس قتل کا الزام ملک کی حکمران جماعت النہضہ پر عائد کیا ہے جس سے النہضہ انکار کرتی ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مزید :

تصویر گیلری -