ڈھاکہ :بنگلہ دیش کے دارالحکومت کے نزدیک ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم پچاس مسافر لاپتہ ہوگئے ہیں۔دریائے میگھنا میں ڈوبنے والی ایم وی سروش نامی اس کشتی پر سو کے قریب مسافر سوار تھے۔ضلعی منتظم سیف اللہ بادل کے مطابق پچیس افراد تیر کر ساحل تک پہنچنے میں کامیاب رہے جبکہ درجنوں افراد کو امدادی کوششوں کے نتیجے میں بچا لیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ اب بھی پچاس افراد لاپتہ ہیں

ڈھاکہ :بنگلہ دیش کے دارالحکومت کے نزدیک ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم پچاس مسافر ...
ڈھاکہ :بنگلہ دیش کے دارالحکومت کے نزدیک ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم پچاس مسافر لاپتہ ہوگئے ہیں۔دریائے میگھنا میں ڈوبنے والی ایم وی سروش نامی اس کشتی پر سو کے قریب مسافر سوار تھے۔ضلعی منتظم سیف اللہ بادل کے مطابق پچیس افراد تیر کر ساحل تک پہنچنے میں کامیاب رہے جبکہ درجنوں افراد کو امدادی کوششوں کے نتیجے میں بچا لیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ اب بھی پچاس افراد لاپتہ ہیں
کیپشن: ڈھاکہ :بنگلہ دیش کے دارالحکومت کے نزدیک ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم پچاس مسافر لاپتہ ہوگئے ہیں۔دریائے میگھنا میں ڈوبنے والی ایم وی سروش نامی اس کشتی پر سو کے قریب مسافر سوار تھے۔ضلعی منتظم سیف اللہ بادل کے مطابق پچیس افراد تیر کر ساحل تک پہنچنے میں کامیاب رہے جبکہ درجنوں افراد کو امدادی کوششوں کے نتیجے میں بچا لیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ اب بھی پچاس افراد لاپتہ ہیں

  

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کے دارالحکومت کے نزدیک ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم پچاس مسافر لاپتہ ہوگئے ہیں۔دریائے میگھنا میں ڈوبنے والی ایم وی سروش نامی اس کشتی پر سو کے قریب مسافر سوار تھے۔ضلعی منتظم سیف اللہ بادل کے مطابق پچیس افراد تیر کر ساحل تک پہنچنے میں کامیاب رہے جبکہ درجنوں افراد کو امدادی کوششوں کے نتیجے میں بچا لیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ اب بھی پچاس افراد لاپتہ ہیں

مزید :

تصویر گیلری -