بیجنگ:چین کی وزارتِ دفاع نے جاپان کا یہ الزام مسترد کر دیا ہے کہ اس کے بحری جہازوں نے گذشتہ ماہ دو بار جاپانی جنگی جہازوں پر اپنے ریڈار تانے تھے۔وزارتِ دفاع کے مطابق جاپان کا یہ بیان ’حقائق کے منافی‘ ہے۔ دونوں مواقع پر چین نے اپنا فائر کنٹرول ریڈار استعمال نہیں کیا۔جاپان سے کہا گیا ہے کہ وہ ’مشرقی بحیرہ چین میں کشیدگی میں اضافہ کرنے سے گریز کرے۔‘جاپان نے کہا ہے کہ چینی توجیہہ حقائق پر مبنی نہیں ہے

بیجنگ:چین کی وزارتِ دفاع نے جاپان کا یہ الزام مسترد کر دیا ہے کہ اس کے بحری ...
بیجنگ:چین کی وزارتِ دفاع نے جاپان کا یہ الزام مسترد کر دیا ہے کہ اس کے بحری جہازوں نے گذشتہ ماہ دو بار جاپانی جنگی جہازوں پر اپنے ریڈار تانے تھے۔وزارتِ دفاع کے مطابق جاپان کا یہ بیان ’حقائق کے منافی‘ ہے۔ دونوں مواقع پر چین نے اپنا فائر کنٹرول ریڈار استعمال نہیں کیا۔جاپان سے کہا گیا ہے کہ وہ ’مشرقی بحیرہ چین میں کشیدگی میں اضافہ کرنے سے گریز کرے۔‘جاپان نے کہا ہے کہ چینی توجیہہ حقائق پر مبنی نہیں ہے
کیپشن: بیجنگ:چین کی وزارتِ دفاع نے جاپان کا یہ الزام مسترد کر دیا ہے کہ اس کے بحری جہازوں نے گذشتہ ماہ دو بار جاپانی جنگی جہازوں پر اپنے ریڈار تانے تھے۔وزارتِ دفاع کے مطابق جاپان کا یہ بیان ’حقائق کے منافی‘ ہے۔ دونوں مواقع پر چین نے اپنا فائر کنٹرول ریڈار استعمال نہیں کیا۔جاپان سے کہا گیا ہے کہ وہ ’مشرقی بحیرہ چین میں کشیدگی میں اضافہ کرنے سے گریز کرے۔‘جاپان نے کہا ہے کہ چینی توجیہہ حقائق پر مبنی نہیں ہے

  

بیجنگ: چین کی وزارتِ دفاع نے جاپان کا یہ الزام مسترد کر دیا ہے کہ اس کے بحری جہازوں نے گذشتہ ماہ دو بار جاپانی جنگی جہازوں پر اپنے ریڈار تانے تھے۔وزارتِ دفاع کے مطابق جاپان کا یہ بیانحقائق کے منافیہے۔ دونوں مواقع پر چین نے اپنا فائر کنٹرول ریڈار استعمال نہیں کیا۔ جاپان سے کہا گیا ہے کہ وہمشرقی بحیرہ چین میں کشیدگی میں اضافہ کرنے سے گریز کرے۔‘ جاپان نے کہا ہے کہ چینی توجیہہ حقائق پر مبنی نہیں ہے

مزید :

تصویر گیلری -