ارجنٹینا میں طوفانی ہواو¿ں اورتیز بارش نے تباہی مچا دی

ارجنٹینا میں طوفانی ہواو¿ں اورتیز بارش نے تباہی مچا دی

  

بیونس آئرس(این این آئی) ارجنٹینا میں طوفانی ہواو¿ں اورتیز بارش نے تباہی مچا دی، جس سے کئی درخت گر پڑے اور ٹریفک کی روانی سست روی کا شکار ہوگئی۔میڈیا ر پورٹ ارجنٹینا کے شہر بیونس آئرس میں طوفانی ہواو¿ں اور موسلا دھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ شاہراہوں پر کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہوگیا۔ ایک پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرنے سے آگ بھڑک اٹھی، ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -