شاہ فیصل کرکٹ کلب نے لکی سٹار کرکٹ کلب کو 64 رنز سے شکست دےدی
لاہور ( سپورٹس رپورٹر )شاہ فےصل کرکٹ کلب اور لکی سٹار کرکٹ کلب کے درمیان شاہ فےصل کرکٹ گراﺅنڈ پر میچ کھےلا گیا۔ شاہ فیصل کرکٹ کلب نے لکی سٹار کرکٹ کلب کو 64 رنز سے ہرا دیا۔
شاہ فےصل کرکٹ کلب نے پہلے بےٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 35 اوورز میں8کھلاڑیوں کے نقصان پر 302 رنز بنائے۔جواب میں لکی سٹار 238 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی۔ بلال خان 37، نعیم الحق 36 اور محمد فہد نے 34 رنز بنائے۔ میچ کے اختتام پر سی ای او عامر کیبلز عامر الیاس بٹ نے فاروق اسلم کے شاندار کھےل پر انہےں مین آف دی میچ کا انعام دیا۔