ینگ اپالو سپورٹس نے اسلامیہ کالج ریلوے روڈکو7 وکٹوں سے شکست دےدی

ینگ اپالو سپورٹس نے اسلامیہ کالج ریلوے روڈکو7 وکٹوں سے شکست دےدی

  

 لاہور ( سپورٹس رپورٹر )ینگ اپالو سپورٹس اور اسلامیہ کالج ریلوے روڈ کے درمیان T-20 کرکٹ میچ ریلوے علامہ اقبال انسٹی ٹیوٹ کرکٹ گراﺅنڈ پر کھےلا گیا جو کہ ینگ اپالو سپورٹس نے 7 وکٹوں سے جیت لیا۔ اسلامیہ کالج نے پہلے بےٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے۔ جواب میں ینگ اپالو سپورٹس نے 18.3 اوورز میں 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر مطلوبہ سکور پورا کرلیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -