کلچرل جرنلسٹس کی گورنرپنجاب سے ملاقات

کلچرل جرنلسٹس کی گورنرپنجاب سے ملاقات

  

لاہور (فلم رپورٹر)کراچی کے شوبز صحافیوں نے گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی۔وفد نے اداکارہ و چیئرپرسن پنجاب فلم سنسر بورڈ زیبا بیگم سے بھی ملاقات کی ۔گزشتہ روز کلچرل جرنلسٹس فاﺅنڈیشن کے صدر طاہر بخاری اور جنرل سیکرٹری ٹھاکر لاہور نے ان کے اعزاز میں عصرانہ کا اہتمام کیا ہے۔فلم اینڈ ٹی وی جرنلٹس ایسوسی ایشن کے اس وفد میں کراچی کے شوبز صحافی اطہرجاوید صوفی،وسیم قریشی،پرویز مظہر،اسلم الیاس،اشرف میمن،ذیشان صدیقی و دیگر شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -