ثناءاور سرمد سلطان کھوسٹ کی ٹیلی فلم”دھوکے باز“میں یادگار پرفارمنس

ثناءاور سرمد سلطان کھوسٹ کی ٹیلی فلم”دھوکے باز“میں یادگار پرفارمنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)نجی چینل سے گزشتہ روز آن ائیر جانے والے ٹیلی فلم”دھوکے باز “میں ثناءفخر اور سرمد سلطان کھوسٹ کی یادگار پرفارمنس نے ناظرین کو داد دینے پر مجبور کردیا۔ان دونوں فنکاروں کی حقیقت سے قریب اداکاری کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔ٹیلی فلم”دھوکے باز“کی ڈائریکشن کے فرائض نوشابہ صدیقی نے انجام دیئے۔ثناءاور سرمد کے مطابق ایسے نا قابل فراموش پراجیکٹ کبھی کبھی بنتے ہیں۔

مزید :

کلچر -