بھارتی فلم کی نمائش روکنے پر حکومت کے مشکور ہیں،پرویز کلیم

بھارتی فلم کی نمائش روکنے پر حکومت کے مشکور ہیں،پرویز کلیم

  

لاہور (فلم رپورٹر)پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ڈائریکٹر پرویز کلیم نے نئی بھارتی فلم” ہنسی تو پھنسی“ کی نمائش کیلئے حکومت کی طرف سے اجازت نہ ملنے پر حکومت کا شکریہ اداکیا ہے۔پرویز کلیم نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں کی غیر قانونی آمد نے ہمارے کلچر،نوجوان نسل کو تباہ کرکے رکھ دیاہے۔ہم نے بھارتی فلموں کی مکمل بندش کے لئے عدالت میں کیس بھی درج کرایا ہے اور اسکی سماعت جاری ہے۔ ہم بھارتی فلموں کی نمائش پاکستان میں رکوا کرہی دم لیں

مزید :

کلچر -