ڈی سی او احمد جاوید قاضی کی ہداےت پر چوک ےتیم خانہ سے بند روڈ بابو صابو انٹرچینج تک تمام ملبہ جات ختم

ڈی سی او احمد جاوید قاضی کی ہداےت پر چوک ےتیم خانہ سے بند روڈ بابو صابو ...

  

لاہور(اپنے نمائندے سے)ڈسٹرکٹ کوآرڈنےشن آفےسر لاہور ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی ہداےت پر اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ امان انور قدوائی،ٹی ایم او سید علی حسن جعفری، ٹی او پی محمد سلیم نے چوک ےتیم خانہ سے لے کر بند روڈ بابو صابو انٹرچینج تک تمام ملبہ جات ختم کرا دیئے ہیں حاجی محمد ظفر کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرا دی ہے ٹی ایم اے اقبال ٹاﺅن ملبہ جات کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھی گی۔.

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -