پاک بھارت تجارت دونو ں ممالک کی بہتر ی کیلئے سود مند ثابت ہو گی،حافظ عابد

پاک بھارت تجارت دونو ں ممالک کی بہتر ی کیلئے سود مند ثابت ہو گی،حافظ عابد

  

لاہور ( وقائع نگار ) قومی تاجراتحاد کے جنرل سیکر ٹری حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ پاک بھارت تجارت دونوں ممالک کی بہتر کے لیے سود مند ثابت ہو گا تاہم دونوں ممالک کے مابین یہ معائدہ توازن کے ساتھ ہونا چاہےے ۔ ایسی صورت ہر گز نہ ہو جس سے پاکستان محض بھارتی اشےاءکی منڈی بن کر رہ جائے ۔ بھارتی معیشت کا حجم پاکستان سے 10گنا بڑا ہے اور بھارتی اشےاءایک بڑی مارکیٹ مےسر ہونے اور کم پیداواری لاگت کے سبب سستی ہیں ۔ اس وقت 137بھارتی اشےاءکی تجارت ہورہی ہے ۔ تجارت کے میدان میں آگے بڑھنے سے پہلے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ پاکستان بھارت کو کیا برآمد کر سکتا ہے ۔

 بھارت سے تجارتی تعلقات بڑھاتے وقت کشمیر اور پانی کی تقسیم اےسے بنےادی مسائل اور قومی مفاد کو ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -