ڈی ایس پی علی افتخار جعفری انتقال کرگئے نمازجنازہ میں پولیس افسروں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

ڈی ایس پی علی افتخار جعفری انتقال کرگئے نمازجنازہ میں پولیس افسروں سمیت ...

  

لاہور(سٹاف رپورٹر) ڈی ایس پی لائسنسنگ لاہور اور معروف نوجوان شاعر علی افتخار جعفری گزشتہ روز انتقال کرگئے وہ کچھ عرصے سے علیل تھے مرحوم کا جنازہ پی بلاک ڈیفنس ہاﺅسنگ سوسائٹی سے اٹھایا گیا اور انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا مرحوم پروفیسر منظور احمد جعفری کے فرزند تھے لاہور کے کئی تھانوں میں ایس ایچ او تعینات رہنے کے ساتھ ساتھ مختلف سرکلوں میں ایس ڈی پی او بھی رہے جنازہ میں اعلیٰ پولیس افسروں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -