ندیم سرور جماعت اسلامی لاہور کے میڈیا کو آرڈینیٹر مقرر

ندیم سرور جماعت اسلامی لاہور کے میڈیا کو آرڈینیٹر مقرر

  

لاہور (سٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصوداحمد نے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم سرور کو جماعت اسلامی لاہور کا میڈیا کو آرڈینیٹر مقرر کیا ہے ۔پنجاب یو نیورسٹی سے ایم اے ماس کمیونیکشن کی تعلیم حاصل کرنے والے اور معروف کالم نویس ندیم سرور نے اپنی ذمہ داری سنبھال لی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -