جامعہ کراچی میں القاعدہ کی ذیلی تنظیم” اصحاب “کی موجودگی کا انکشاف

جامعہ کراچی میں القاعدہ کی ذیلی تنظیم” اصحاب “کی موجودگی کا انکشاف

  

کراچی )خصوصی رپورٹ(جامعہ کراچی میں القاعدہ کی ذیلی تنظیم کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ اصحاب کی موجودگی کا انکشاف جامعہ کراچی میں قابل اعتراض مواد کی تقسیم کے باعث ہو ا ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے القاعدہ کی ذیلی تنظیم اصحاب کی موجودگی کا انکشاف خط میں کیا ہے، وزارت داخلہ نے پولیس اور رینجرز کو خط کے ذریعے آگاہ کردیا۔

جامعہ کراچی

مزید :

صفحہ اول -