سمیعہ نواز ناظمہ اعلیٰ اسلامی جمعیت طالبات منتخب

سمیعہ نواز ناظمہ اعلیٰ اسلامی جمعیت طالبات منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹاف رپورٹر)اسلامی جمعیت طالبات کے منصورہ میں منعقدہ سالانہ اجتماع ارکان میں سیشن 2014-15 ءکے لیے سمیعہ نواز ناظمہ اعلیٰ اسلامی جمعیت طالبات منتخب ہو گئی ہیں جبکہ مریم منصور معتمدہ عام ، نورین ریاض ناظمہ صوبہ پنجاب ، اناس حسن ،ھنیہ رضا نائب ناظمہ پنجاب اورخنسا اربیہ معتمدہ پنجاب مقرر ہو گئی ہیں۔ میمونہ سندس ناظمہ صوبہ خیبر پختونخوا ، سلمیٰ عزت معتمدہ صوبہ خیبر پختونخوا اور تبسم النساءناظمہ کشمیر اور اقراءصبور معتمدہ کشمیر مقرر ہو گئی ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -