لندن، ماربل سے تیار کردہ فراری کار کا دلکش ماڈل

لندن، ماربل سے تیار کردہ فراری کار کا دلکش ماڈل

  

لندن (بیورورپورٹ)لگڑری اور مہنگی ترین گاڑیوں میں شمار کی جانیوالی کارفراری کے دیوانے تو پوری دنیا میں ہی پائے جاتے ہیں جو اس سے جڑی ہر چھوٹی بڑی چیز میں بے حد دلچسپی رکھتے ہیں۔ برطانیہ کی ایک ماربل کمپنی کے ماہرین نے 30ہزار پونڈمالیت کی لاگت سے ایسی دیدہ زیب فراری کار کا ماڈل تیار کیا ہے جس کو مکمل کرنے کیلئے 100گھنٹوں سے زائد کا وقت صرف ہوا ہے۔250 GTO فراری کار کا یہ ماڈل 1.2میٹر لمبا ہے جسے مکمل طور پر مابل کو تراشتے کر بنایاگیا ہے۔ فراری کا یہ ماڈل سائز میں حقیقی فراری سے چار گنا چھوٹا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -