دادو میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، تین زخمی

دادو میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، تین زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رفتار کار الٹنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ لاڑکانہ سے کراچی جانے والی کار کو پنج موڑ کے مقام پر حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں ایک خاتون امام زادی موقع پر جبکہ ایک شخص شعیب ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔ حادثے میں زخمی ہونیوالے ارسلان، نصیر اور محمد بخش کو ابتدائی طبی امداد کے لیے سول اسپتال دادو منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -