یوکرائن میں شیر کے تین منفردبچے عوام کے سامنے پیش

یوکرائن میں شیر کے تین منفردبچے عوام کے سامنے پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کیف(خصوصی رپورٹ)یوکرائن میں شیر کے تین منفردبچوں کو عوام کے سامنے پیش کردیا گیا ،یوکرائن کے سفاری پارک میں تین ننھی شیرنیوں کی پیدائش نے سب کو حیران کردیا سرمئی رنگ کی شیرنیاں سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ، لیکن ان شیرنیوں کو ماں نے تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے ،سفاری پارک میں 15 ہیکٹر رقبے پر 50 شیر آباد ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -