نوشہرہ میں حساس ادارے کی کارروائی ، تین مبینہ دہشتگرد گرفتار

نوشہرہ میں حساس ادارے کی کارروائی ، تین مبینہ دہشتگرد گرفتار

  

نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حساس ادارو ں نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کوحراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق خطاب کلے میں کارروائی کے دوران حساس اداروں نے تین مبینہ ملزمان کوگرفتار کرلیا اوراُن کے قبضے سے تین کلاشنکوف ، دو پستول ، دو رائفلیں اور سینکڑوں گولیاں برآمدکرلیں۔

مزید :

صفحہ آخر -