نسیم الزمان خان ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مقرر

نسیم الزمان خان ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مقرر

  

لاہور( وقائع نگار خصوصی) ایڈیشنل آئی جی پولیس انویسٹی گیشن پنجاب نسیم الزمان خان کوایڈیشنل آئی جی ٹریفک مقرر کردیا گیا ہے ،ان کے پیش رو کلبِ عباس گزشتہ روز ریٹائر ہوگئے۔



مزید :

صفحہ آخر -