سرڈھیری کے طول وعرض میں منشیات کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

سرڈھیری کے طول وعرض میں منشیات کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

  

 چارسدہ (بیورورپورٹ)تھانہ سرڈھےری کے حدود مےں منشےات فروشی عروج پر ۔ قوم کے جوان اخلاقی طورپر دےوالےہ پن کے شکار ۔ چوری ، رہزنی اور ڈکےتی کے وارداتوںمےں اضافہ ۔ شہری عدم تحفظ کے شکار ۔ حکومت اور انتظامےہ کی عفلت سے عوام تباہی کے دہانے پر ۔ اگر اےک طرف موجودہ قومی اور صوبائی حکومتےں عوام کو بہتر معےار زندگی فراہم کرنے کے بلند و بانک دعوے کر کے نہےں تکتے تو دوسری طرف تھانہ سرڈھےری کے حدود مےں منشےات فروشی نے اےک ہولناک ماحول پےد اکےا ہو ا ہے ۔ تھانہ سرڈھےری کے حدود مےں ہر جگہ باآسانی اور وافر مقدار مےں چرس ، شراب کے علاوہ ہےروئےن جےسے انسانےت دشمن سفےد زہر کھلے عام فروخت ہو ررہے ہےں اور سرڈھےری کے علاوہ دےگر شہروں سے منشےات کے عادی افراد سرڈھےری آکر باآسانی اور باسہولت نشہ پورا کرنے کےلئے سرڈھےری کے منشےات فروشان کے ہاتھوں مالی اور جانی طور پر لٹ رہے ہےں ۔عوامی اور سماجی حلقوں کے بار بار شکاےات اور آواز اُٹھانے پر وقتی طور پر منشےات فروشان کے خلاف فرضی اقدامات اُٹھا کر پولےس انتظامےہ عوام کے آنکھوں مےں دھول جھونک کر انسانےت دشمن منشےات فروشان کو کھلی چھوٹ دےتے رہے ہےں ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کے ساتھ قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنے فرائض کی تکمےل اور تنخواہ کو حلال کرنے کےلئے حقےقی معنوں مےں سرڈھےری اور ضلع بھر مےں انسانےت دشمن منشےات فروشان کے خلاف کاروائی کرکے قوم کے نوجوانوں کے زندگےوںسے کھےلنے والوں کی سرکوبی کرےں اور سرڈھےری مےں بڑھتے ہوئے جرائم کے گراف کو کم کرنے کےلئے اقدامات کرےں ۔

منشیات دھندہ

مزید :

صفحہ آخر -