مسلم ٹاﺅن پوےس کا سر چ آپرےشن 13لڑکےاںاور لڑ کے گر فتا ر

 مسلم ٹاﺅن پوےس کا سر چ آپرےشن 13لڑکےاںاور لڑ کے گر فتا ر

  

لاہور(کر ائم سےل)مسلم ٹاﺅن کے علاقہ مےں پوےس نے رات گئے سر چ آپرےشن کے دوران مقا می گےسٹ ہا ﺅس کو چےک کرتے ہوئے13لڑکےوں اور لڑ کوں کو گر فتا ر کر لےااورمقد مہ درج کر کے حوالات مےں بند کر دےا ہے۔بتا ےا گےا ہے کہ مسلم ٹا ﺅن کے علاقہ کےنا ل روڈ پر واقع گےسٹ ہا ﺅس مےں رات گئے سرچ آپر ےشن کے دوران چےک کےا تو وہاں مختلف کمروں مےں جوان سا لہ لڑ کےاں اور لڑ کے رنگ رلےا ں منا نے مےں مصر وف تھے ۔پوےس نے سب کو گر فتا ر کر کے حوالات مےں بند کر دےا ۔



مزید :

علاقائی -