گلشن راوی پولیس نے ڈکیت گینگ کے 2 ملزموں کوگرفتار کر لےا

گلشن راوی پولیس نے ڈکیت گینگ کے 2 ملزموں کوگرفتار کر لےا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سےل) گلشن راوی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو پسٹل ،تین موٹر سائیکلیں اور پانچ موبائل بر آمد کر لیے۔ایس ایچ او گلشن راوی زاہد شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر ڈکیت گینگ کے ارکان ثاقب اور افضل کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ان کہنا ہے کہ ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی بر آمدگی ہوئی ہے ۔

مزید :

علاقائی -