مختلف علاقوں سے ملنے والی 8 نا معلو م لاشوں کی شنا خت نہ ہوسکی

مختلف علاقوں سے ملنے والی 8 نا معلو م لاشوں کی شنا خت نہ ہوسکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم سےل)صوبا ئی دارالحکو مت کے مختلف تھا نوں کی حدود سے ملنے والی 8 نا معلو م لاشوں کی شنا خت نہ ہوسکی، پوےس نے لاوارث قرار دے کرمردہ خا نہ مےںجمع کر وا دیں۔بتا ےا گےا ہے کہ گزشتہ روز مزنگ کے علاقہ چوبر جی فٹ پا تھ سے 60سا لہ شخص کی لاش ملی جبکہ شےراکوٹ کے قرےب جامع مسجد کے احا طہ سے 30 سا لہ، داتا دربا ر کے قر ےب سے 40 سا لہ، بھا ٹی تھا نہ کے قرےب سے 50 سا لہ، ٹبی سٹی کے علاقہ سے 45 سا لہ ،گوالمنڈی کے علاقہ نکلسن روڈ سے 30 سا لہ نوجوان ،لوہاری تھا نہ کے علاقہ سے 35 سا لہ شخص کی لاشےں ملےں۔ داتا دربا ر سے 40 سا لہ نا معلو م شخص کو بے ہوشی کی حا لت مےں اےک نا معلو م عورت مےو ہسپتا ل مےں اپنا بھا ئی بتا تے ہوئے فرار ہو گئی جوبعد مےں چل بسا۔ پوےس نے تما م لاشےں قبضہ مےں لے کر لاوارث قرار دےتے ہوئے مردہ خا نہ مےں جمع کروادی ہےں۔

مزید :

علاقائی -