پولیس نے 5پتنگ بازوں کو گرفتار کرلےا، مقدمات درج

پولیس نے 5پتنگ بازوں کو گرفتار کرلےا، مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم سےل)فیکٹری ایریا پولیس نے مختلف جگہوں پر چھاپے مارکر 5پتنگ بازوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔بتایاگیا ہے کہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں مختلف جگہوں پر پتنگ بازی کا سلسلہ جاری تھا جس پر ایس ایچ او سجاد صفدر نے نفری کے ہمراہ چھاپے مارکر پانچ پتنگ بازوں رمضان عثمان، زبیر،ارسلان،وقاص اور عمران کو گرفتار کرلیا جو چھتوں پر چڑھ کر پتنگ بازی کررہے تھے ۔پولیس کے مطابق ڈی آئی جی کے حکم پر پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاﺅن کیا جارہا ہے اور ےہ جاری رہے گا ۔

مزید :

علاقائی -