گدھاگاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم 12سالہ طالبعلم زخمی

گدھاگاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم 12سالہ طالبعلم زخمی

  

ڈسکہ(نامہ نگار+تحصےل رپورٹر) گدھاگاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم 12سالہ طالبعلم شدیدزخمی حالت تشویشناک تفصیلات کے مطابق تھانہ صد رکے علاقہ کلہ کلاں کا 12سالہ طلحہ جوکہ آٹھویں کلاس کا طالبعلم تھا گزشتہ روز وہ اپنی موٹرسائیکل پر ڈسکہ کسی ضروری کام کے سلسلہ میں آرہاتھا جب وہ پسرو ربائی پاس کے قریب پہنچاتوسامنے سے آنیوالی گدھا گاڑی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں طالبعلم شدیدزخمی ہوگیا اس کوطبی امدا دکیلئے سول ہسپتال لایاگیاجہاں پراس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

 گدھاگاڑی ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا تاحال پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

مزید :

علاقائی -