ہوائی فائرنگ ‘آتش بازی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا فیصلہ

ہوائی فائرنگ ‘آتش بازی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)نائٹ میرج فنکشنز میں ہوائی فائرنگ ‘آتش بازی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا فیصلہ ۔ پتنگ باز بھی پکڑے جائینگے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے شادی بیاہ و دیگر تقریبات کے مواقع پر ہوائی فائرنگ کر کے اسلحہ اور دولت کی نمودونمائش کرنیوالے عناصر سمیت پتنگ بازی ‘ون ویلنگ کرنیوالوں کی فوری گرفتاریوں کے سخت احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -