دو مختلف واقعات ، ملزمان دو جواں سالہ لڑکیوں کو اغوا کرکے لے گئے

دو مختلف واقعات ، ملزمان دو جواں سالہ لڑکیوں کو اغوا کرکے لے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 قصور(بےورورپورٹ) قصوردو مختلف واقعات مےں اوباش ملزمان دو جواں سالہ لڑکیوں کو ورغلا پھسلا کر اغوا کرکے لے گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ بونگا بلوچاں میں ساجدہ بی بی گھر میںاکیلی تھی کہ اہل خانہ کی عدم موجودگی میں داخل ہونےوالے ملزم عدندن انور اسے ورغلا پھسلا کر اغوا کرکے لے گیا اسی طرح پتو کی کے علاقہ بھونیکی موڑ میں سودا سلف خریدنے والی جواں سالہ خاتون فیضاں بی بی کو ملزم اللہ وسایا ڈوگر ورغلا پھسلا کر اغوا کرلیا ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے مغویان اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

مزید :

علاقائی -