فحش حرکات کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

فحش حرکات کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

  

 سمبڑیال (نامہ نگار،تحصےل رپورٹر)کیری ڈبہ میں فحش حرکات کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار، ملزمان سے 2 بوتل شراب بھی برآمد ۔تفصیلا ت کے مطابق تھانہ سمبڑیال پولیس نے پل نہر ملکھانوالہ پر کیر ی ڈبہ نمبر STK-1430 میں فحش حرکات وبوس وکنار میںمصروف ملزمان شہزاد ولد بنیامین عادل بشیر ساکنان فیصل آباد اور خاتون ریحانہ بی بی زوجہ عارف حسین سکنہ امریک پورہ کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2 بوتل شراب بھی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاہے ۔

مزید :

علاقائی -