ٹریکر ٹرالی کی ٹکرسے کمسن طالب علم اور خاتون جاں بحق

ٹریکر ٹرالی کی ٹکرسے کمسن طالب علم اور خاتون جاں بحق

  

نارنگ منڈی (نامہ نگار)نارووال مرید کے روڈ پرقلعہ کالروالا کے قریب چھٹی جماعت کے طالب علم اور خاتون ٹریفک حادثات میں جاںبحق ہوگئے جب کہ 5افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں دو کی حالت نازک ہے بتایا جاتا ہے کہ موٹر رکشہ سوار شریفا ںبی بی ٹریکر ٹرالی کی ٹکرسے موقع پر جاں بحق ہوگئی جب کہ 5سواریاں شدید زخمی ہوگئیںجب کہ چھٹی جماعت کا طالب علم حمزہ موٹر سائیکل کی زد میں آکے جاں بحق ہوگیا۔

مزید :

علاقائی -