نوکری کا جھانسہ دیکر زمیندار سے رقم ہتھیانے پر پانچ افرا دکیخلاف مقدمہ درج

نوکری کا جھانسہ دیکر زمیندار سے رقم ہتھیانے پر پانچ افرا دکیخلاف مقدمہ درج

  

ڈسکہ(نامہ نگار+تحصےل رپورٹر) نوکری کا جھانسہ دیکر زمیندار سے رقم ہتھیانے پر پانچ افرا دکیخلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ ادووار پنڈوریاں کے زمیندار محمد یونس کو نوسر باز صفدر ‘جہانگیر ‘مقصود ‘محمد علی اوراسلم نے کہاکہ تمہیں سرکاری نوکری لگوا دیتے ہیں جس کیلئے تمہیں ہمیں دو لاکھ 60ہزار روپے دینے ہونگے زمیندار نے ان کو ساری رقم ادا کردی کافی عرصہ گزرنے پر انہوںنے زمیندار کوکوئی نوکری نہ ڈلوائی زمیندارنے ملزمان سے اپنی دی ہوئی رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزمان صاف انکاری ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

مزید :

علاقائی -