سمبڑیال ، ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد

سمبڑیال ، ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد

  

سمبڑیال (نامہ نگار،تحصےل رپورٹر)مختلف مقامات سے ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد ہونے پر ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سمبڑیال پولیس نے ملزمان علی رضا ولد بشیر احمد سکنہ وڈا باغ اور عثمان سے دوران تفتیش 30،30 بورپسٹل ، عادل ولد بشیر مسیح اور شہزاد ولد بنیامین سکنہ فیصل آباد سے ایک ،ایک بوتل شراب جبکہ محمد عدنان ولد سلطان سکنہ محلہ فضل پورہ سے 4 لیٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -