سیالکوٹ: سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی، متعدد گرفتار

سیالکوٹ: سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی، متعدد گرفتار

  

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)ڈی پی او سےالکوٹ محمد گوہر نفےس کی خصوصی ہداےات کی روشنی مےں سےالکوٹ پولےس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کے دوران مختلف مقامات سے پندرہ ملزمان کو گرفتارکرکے شراب ، ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمدکرلی ہے ۔ پولیس رپورٹس کے مطابق کوتوالی پولیس نے ندیم سے چارلیٹر شراب، نیکاپورہ پولیس نے بلال سے دس لیٹر شراب، عمران سے ایک کلو ساٹھ گرام چرس، علی سے دس لیٹر شراب، سول لائن پولیس نے امجد سے دس لیٹر شراب، کینٹ پولیس نے عدنان سے پستول، صدر سیالکوٹ پولیس نے عاطف سے دس لیٹر شراب، غلام مرتضیٰ سے 340گرام چرس، عباس سے 625 گرام ہیروئن، ضیغم سے 250گرام چرس، غلام رضا سے 315گرام چرس، کوٹلی لوہاراں پولیس نے رضوان سے 210گرام چرس، سٹی ڈسکہ پولیس نے خرم سے ایک کلو پچاس گرام چرس، سمبڑیال پولیس نے شیر زمان سے پستول،ایئرپورٹ پولیس نے الیاس سے ایک لیٹر شراب برآمدکرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -