نامعلوم چور دکان سے نقدی لے اڑے
گکھڑمنڈی(نمائندہ خصوصی) دوکان کی دےوار پھاڑ کر نامعلوم چور نقدی واشیائے خوردونوش لے اڑے ۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم چور محلہ شریف پورہ میں واقع ڈار کریانہ سٹور کی دےوار پھاڑ کر نقدی واشیائے خوردونوش سگرٹ ،صابن ، بسکٹ،دالیں وغےرہ چوری کرکے لے گئے۔