ڈسکہ، اہل خانہ سے نامعلوم ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر لے گئے

ڈسکہ، اہل خانہ سے نامعلوم ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر لے گئے

  

ڈسکہ(نامہ نگار+تحصےل رپورٹر)شادی کی تقریب سے واپس جانے والی فےملی سے نامعلوم ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر لے گئے تفصیل کے مطابق ملک ندیم اپنی فیملی کے ہمراہ سیالکوٹ گوجرانوالہ روڈ پر واقع میرج ہال سے شادی کی تقریب سے فارغ ہو کر اپنی موٹر سائیکل ہنڈا 125بغےر نمبری رنگ کالاپراپنے گاﺅں مندانوالہ واپس جا رہا تھا کہ گاوںکے قریب دو نامعلوم مسلح ڈاکوﺅں نے فائرنگ سے خوف وہراس پھےلاکر اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل125چھین کر ہوا ئی فائرنگ کر تے ہو ئے فرار ہو گئے تھانہ صدر پولیس نے تاحال مقدمہ در ج نہےں کےاےاد رہے تھانہ صدر مےں اس بےشتر تھانہ صدر کے دو اہلکاروںسے نامعلوم ڈاکوں نے موٹر سائےکل اور سرکاری اسلحہ چھےن کر فرار ہو گئے تھانہ صدر کے علاقہ ڈکےتی روز بروزبھرتی ہو ئی وارداتوں سے عوام سخت پرشان ہے ۔

مزید :

علاقائی -