امریکہ کی جانب سے ملنے والے واجبات کی11فروری کو ادائیگی کا امکان

امریکہ کی جانب سے ملنے والے واجبات کی11فروری کو ادائیگی کا امکان
 امریکہ کی جانب سے ملنے والے واجبات کی11فروری کو ادائیگی کا امکان
کیپشن:   Currency

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کی جانب سے ملنے والے واجبات تاخیر کیساتھ 11فروری کو ملنے کا امکان ہے ۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق چھ فروری کو ملنے والی رقم اب 11فروری کو ملنے کا امکان ہے جس کے تحت پاکستان کو واجبات کی مد میں 35کروڑ20لاکھ ڈالر ملیں گے ۔

مزید :

بزنس -