ترک کمپنی کا پاکستان کے خلاف 2.1 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

ترک کمپنی کا پاکستان کے خلاف 2.1 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ
ترک کمپنی کا پاکستان کے خلاف 2.1 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ
کیپشن:   Ship

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک کمپنی کارکے نے پاکستان کے خلاف 2.1 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا ہے، یہ دعوی بحری بجلی گھروں کو غیر قانونی طور پر روکے جانے کے خلاف دائر کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کارکے نے عالمی بینک کے بین الاقوامی سرمایہ کاری تنازعات میں دعوی دائر کیا جبکہ ہرجانے کی مالیت کا تعین غیر جانبدار بین الاقوامی مالیتی ادارے سے کرایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ بحری جہاز اپریل 2012ءسے پاکستان نے غیر قانونی طور پر روک رکھا تھا جس کے خلاف ترک کمپنی نے دعویٰ دائر کیا ہے۔

مزید :

بزنس -