کار اور ٹرالی میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کار اور ٹرالی میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی
کار اور ٹرالی میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی
کیپشن:   Rahim Yar Khan Map

  

رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک) کوٹ سمابہ میں کار اور ٹرالی میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق کوٹ سمابہ کے قریب ایک تیز رفتار کار ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

رحیم یارخان -