پولیس وین پر فائرنگ کر کے ڈاکوﺅں نے 2 ساتھی چھڑا لیے

پولیس وین پر فائرنگ کر کے ڈاکوﺅں نے 2 ساتھی چھڑا لیے
پولیس وین پر فائرنگ کر کے ڈاکوﺅں نے 2 ساتھی چھڑا لیے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

فیروز والا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس وین پر فائرنگ کر کے ڈاکوﺅں نے اپنے 2 ساتھی پولیس حراست سے چھڑا لیے۔تفصیلات کے مطابق فیروز والا میں پولیس حراست میں لے کر 2 ڈاکوﺅں کو پولیس وین میں لے جا رہی تھی کہ ڈاکوﺅں کے ساتھیوں نے وین پر فائرنگ کر دی۔اس فائرنگ کے نتیجے میں زیر حراست ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ پولیس نے دوبارہ ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

مزید : نوشہروفیروز