پاکستان سپر لیگ :تمام ٹیموں کی کٹس میں قومی رنگ کو نظر انداز کردیا گیا

پاکستان سپر لیگ :تمام ٹیموں کی کٹس میں قومی رنگ کو نظر انداز کردیا گیا

  

لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ کی کسی بھی فرینچائز ٹیم کی کٹس پر قومی رنگ موجود نہیں ہے۔لاہور قلندرز، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، اسلام آباد یونائٹیڈ اور کراچی کنگز نے قومی پرچم کے سبز رنگ کو اپنی کٹ پر کہیں بھی جگہ نہیں دی۔اس کے برعکس انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی تمام ٹیموں کی کٹس پر نیلا رنگ واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

شائقین کرکٹ نے اس معاملے کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے جو پی ایس ایل آفیشلز کی اس غلطی پر اور قومی پرچم کے رنگ کو پوری طرح سے نظر انداز کرنے پر مایوس ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -