تھری جی،فور جی‘1ماہ میں20 لاکھ صارفین کا اضافہ ہوگیا

تھری جی،فور جی‘1ماہ میں20 لاکھ صارفین کا اضافہ ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آن لائن)تھری جی،فور جی۔پاکستان میں نیا ریکارڈ بن گیا، ملک میں تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد 2 کروڑ 36 لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔پی ٹی اے ذرائع کے مطابق نومبر 2015ء میں یہ تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 80 ہزار تھی تاہم دسمبر 2015ء میں یہ تعداد بڑھ کر 2 کروڑ 36 لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ دسمبر کے مہینے میں تھری جی اور فور جی کی سہولت سے مستفید ہونے والے موبائل صارفین کی تعداد میں 20 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔

مزید :

کامرس -